مور سرج

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقۂ عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقۂ عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے۔